31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو امدادی رقم کی...

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ جاری انتظامات مکمل ہیں ،اے سی

- Advertisement -

عارف والا ۔ 26جون (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر ملک محمدافضل نے کہا کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کوامدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے خواتین کیلئے رقوم وصولی تک کے تمام انتظامات مکمل کیے جاچکے ہیں مستحق خواتین امدادی رقم کی وصولی کیلئے اپنی باری کا انتظار کریں انکے لیے پانی کا ٹھنڈاپانی اور بیٹھنے کا بہترین انتظام بھی کیا گیا ان خیالات کااظہار انہوں نے فاطمہ جناح پارک میں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر پر انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کیا اس موقع ڈی ایس پی عارفوالا چوہدری انعام الحق ودیگر متعلقہ محکمہ جات کے افسران بھی موجودتھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=371340

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں