اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 10 مارچ 2025ء بروز پیر کو منعقد ہو گاجس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بعد میں اسٹیٹ بینک اسی دن پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔