بین الاقوامی امور کے ماہرین کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی امور کے ماہرین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ پاکستان کو بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کو منسوخ کرنے کی دھمکی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، بین الاقوامی ثالثی عدالت، عالمی بینک سمیت اہم بین الاقوامی فورموں سے رجوع کرنا چاہئے۔ اس بات کا اظہار بین الاقوامی امور کے ماہر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی امور کے ماہرین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ پاکستان کو بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کو منسوخ کرنے کی دھمکی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، بین الاقوامی ثالثی عدالت، عالمی بینک سمیت اہم بین الاقوامی فورموں سے رجوع کرنا چاہئے۔ اس بات کا اظہار بین الاقوامی امور کے ماہر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سابق سربراہ ڈاکٹر محمد خان، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ ماحولیاتی سائنسز کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عرفان خان اور ایس ڈی پی آئی کے ریسرچ ایسوسی ایٹ ڈاکٹر عمران خالد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ سندھ طاس کے حوالہ سے ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply