Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
34.7 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم تجارتی خبریں بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 20 جولائی تک...
  • تجارتی خبریں

بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 20 جولائی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

کی طرف
Hafiz Sharif
-
جمعرات, 18 جولائی 2024, 2:51 شام
140
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    TDAP
    TDAP

    اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’آئی ایس ایم مڈل ایسٹ‘‘ میں شرکت کے لئے 20 جولائی تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

    ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 3روزہ نمائش دبئی میں 24 سے 26 ستمبر تک منعقد ہو گی جس میں چاکلیٹ پروڈکٹس ،سنیک فوڈ ،روایتی مٹھائیاں ، آئس کریم ، بسکٹ اور کیک سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

     

    • ٹیگز
    • Applications submitted
    • by July 20
    • International trade fair.
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونVendors arranging and displaying carpets at centerpath of road
      اگلا مضمونپی ڈی ایم اے نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا ہائی الرٹ جاری کر دیا
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      ماسکو ٹرین سروس تاریخی اقدام ہے، روس، وسطی ایشیا، یورپ اور افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی، شاہد عمران

      بلوچستان سےگزشتہ تین سال کے دوران خام لوہے کی کل پیداوار 6 لاکھ 33 ہزار 906 میٹرک ٹن رہی

      Mian Kashif Ashfaq

      برآمدات کے فروغ کیلئے وفاقی بجٹ میں فرنیچر سیکٹر کو پرکشش مراعاتی پیکج دیا جائے ، میاں کاشف اشفاق

      تازہ خبریں

      گاڑیوں کی چھتوں اور جنگلوں پر طلباء کو بٹھانے پر 238 ڈرائیوروں کےخلاف کارروائی

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 10:15 صبح 0

      فرانسیسی ریستوران کی نئی پالیسی، مہمان ریزرویشن کے مطابق نہ ہونے پر فی کس...

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 9:30 صبح 0

      کویتی وزارت تعلیم نے خطے میں کشیدگی کے باعث 90 ایمرجنسی شیلٹرز تیار کرلیے

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 8:40 صبح 0

      مسجد الحرام میں رش کو کنٹرول کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 8:36 صبح 0

      سعودی عرب سے ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کا آغاز

      Muhammad Basharat - پیر, 16 جون 2025, 8:33 صبح 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول