بین الاقوامی حصص بازاروں میں تیزی کارجحان

112

نیویارک ۔ 11 نومبر (اے پی پی) بین الاقوامی حصص بازاروں میں جمعرات کو تیزی کارجحان رہا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں ڈاﺅ جوننز انڈسٹریل ایوریج میں 1.2فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 18808.49 پوائنٹس تک پہنچ گیا ، نستک میں 0.8فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی