34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںبین الاقوامی قانون 5 اگست کے بھارت کےغیر قانونی اقدامات کو تسلیم...

بین الاقوامی قانون 5 اگست کے بھارت کےغیر قانونی اقدامات کو تسلیم نہیں کرتا، عدالتی توثیق کی کوئی قانونی اہمیت نہیں، وزیر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون 5 اگست 2019 کے بھارت کے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو تسلیم نہیں کرتا، بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے عدالتی توثیق کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کا ناقابل تنسیخ حق حاصل ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=418789

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں