28.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںبین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لئے اسسٹنٹ یا ڈپٹی کلکٹر کسٹمز...

بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لئے اسسٹنٹ یا ڈپٹی کلکٹر کسٹمز 24 گھنٹے تمام ہوائی اڈوں پر تعینات کیا گیا ہے، سربراہ وزیراعظم سٹرٹیجک ریفارمز

- Advertisement -

اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):وزیراعظم سٹرٹیجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لئے اسسٹنٹ یا ڈپٹی کلکٹر کسٹمز 24 گھنٹے تمام ہوائی اڈوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے بتایا کہ ڈیوٹی پر مامور افسر اور اہلکار اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کسی مسافر کو ذاتی سامان میں تحائف اور چاکلیٹ وغیرہ لانے پر ہراساں نہ کیا جائے ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=309604

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں