- Advertisement -
لندن ۔ 18 جون(اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز یورپ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ امریکہ اور ایشیائی منڈیوں میں قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمت میں 1.4فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے سودے 1292.90 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9136
- Advertisement -