اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلاکیووس بیرن گوادر پہنچ گئیں۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی اور سینیٹ کے اعلی حکام ہمراہ ہیں۔ سینیٹر کہدہ بابر نے وفد کا استقبال کیا۔ وفد کوگوادر میں بریفنگ دی جائے گی۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر آئی پی یو کی صدر پاکستان کے دورے پر ہیں۔