بیڈوئیرمصنوعات کی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ

66

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ملک سے بیڈوئیرمصنوعات کی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکر جون 2018ءتک پاکستان سے بیڈ وئیرمصنوعات کی برآمدات میں تقریباً 6فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔مقداری لحاظ سے اس عرصہ میں بیڈوئیرمصنوعات کی برآمدات میں 4.47 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔