بیگم خالدہ ضیاء کا وزیر اعظم نواز شریف کے کامیاب آپریشن اور جلد صحت یابی پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بی این پی کی چیئر پرسن بیگم خالدہ ضیاءنے وزیر اعظم نواز شریف کءکامیاب آپریشن اور جلد صحت یابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق خالدہ ضیاءنے وزیر اعظم کے نام اپنے خط میں انہوں نے اپنی اور پارٹی کی جانب سے نواز شریف کی …

اسلام آباد ۔ 9 جون(اے پی پی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بی این پی کی چیئر پرسن بیگم خالدہ ضیاءنے وزیر اعظم نواز شریف کءکامیاب آپریشن اور جلد صحت یابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق خالدہ ضیاءنے وزیر اعظم کے نام اپنے خط میں انہوں نے اپنی اور پارٹی کی جانب سے نواز شریف کی جلد یابی اور اچھی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply