کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین کی اہلیہ بیگم محمودہ ممنون حسین نے اتوار کو معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے رہائش گاہ جاکر ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر بیگم محمودہ ممنون حسین نے مرحوم کی بیوہ بلقیس ایدھی سے گفتگو کرتے ہوئے دکھی انسانیت کی خدمت …
بیگم محمودہ ممنون حسین کی معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے رہائش گاہ جاکر اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت
مزید خبریں
کراچی ۔ 10 جولائی (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین کی اہلیہ بیگم محمودہ ممنون حسین نے اتوار کو معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے رہائش گاہ جاکر ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر بیگم محمودہ ممنون حسین نے مرحوم کی بیوہ بلقیس ایدھی سے گفتگو کرتے ہوئے دکھی انسانیت کی خدمت پر مرحوم کو زبردست خراج عقیدت بھی پیش کیا۔








