بی آئی ایس پی اپنی نوعیت کا سماجی بہبود کا بڑا منصوبہ ہے، ملک کے لاکھوں گھرانے مستفید ہو رہے ہیں‘ ماروی میمن

ہری پور۔ 18 جون (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان میں اپنی نوعیت کا سماجی بہبود کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس سے پاکستان کے لاکھوں گھرانے مستفید ہو رہے ہیں، سروے سے حاصل ہونے والی معلومات وفاقی اور صوبائی سطح کے پروگراموں میں معاون ثابت ہوں گی، اسی طرح صحت، تعلیم، فنی …

ہری پور۔ 18 جون (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان میں اپنی نوعیت کا سماجی بہبود کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس سے پاکستان کے لاکھوں گھرانے مستفید ہو رہے ہیں، سروے سے حاصل ہونے والی معلومات وفاقی اور صوبائی سطح کے پروگراموں میں معاون ثابت ہوں گی، اسی طرح صحت، تعلیم، فنی و تکنیکی تربیت اور بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے بھی ان معلومات سے استفادہ حاصل کیا جائے گا،

مزید خبریں

Leave a Reply