اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے منگل کو بی آئی ایس پی کے غیر مشروط مالی معاونت اقدام کی برانڈنگ کیلئے بی آئی ایس پی سیکرٹریٹ میں قومی مقابلے کا افتتاح کیا۔ تقریب میںراولپنڈی/اسلام آباد کے معروف آرٹ، ڈیزائن کے تعلیمی اداروںسے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے شرکت کی۔اس موقع پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی …
بی آئی ایس پی نے 1.7ملین مستحقین کو 0.4ارب روپے سالانہ معالی معاونت بہم پہنچائی، وزیر مملکت ماروی میمن کا قومی مقابلے کے افتتاح کے موقع پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے منگل کو بی آئی ایس پی کے غیر مشروط مالی معاونت اقدام کی برانڈنگ کیلئے بی آئی ایس پی سیکرٹریٹ میں قومی مقابلے کا افتتاح کیا۔ تقریب میںراولپنڈی/اسلام آباد کے معروف آرٹ، ڈیزائن کے تعلیمی اداروںسے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے شرکت کی۔اس موقع پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اپنے آغاز سے لے کر ا ب تک کئی سنگ میل حاصل کر چکا ہے۔ بی آئی ایس پی نے 1.7ملین مستحقین کو 0.4ارب روپے سالانہ معالی معاونت بہم پہنچائی اور اب مستحقین کی تعداد 5.3ملین جبکہ سالانہ مالی معاونت 115ارب روپے ہوچکی ہے۔








