بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن ماروی میمن کی ٹھٹھہ اور چوہر جمالی کے دورہ کے موقع پر معززین علاقہ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ حکومت حزب اختلاف کے ساتھ ٹی او آرز پر مکمل تعاون کر رہی ہے اور اس حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی بھرپور معاونت کی جائیگی، اپوزیشن کو حکمت کی مخلصانہ کاوشوں پر تنقید کی بجائے ترقی کے پروگرام پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply