- Advertisement -
اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):نوجوان نسل کے مقبول کورین گروپ بی ٹی ایس کے گلوکار جنکوک کا پہلا سولو البم ’’ گولڈن‘‘رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جنکوک کا ’’گولڈن ‘‘کے نام سے پہلا سولو البم 3 نومبر کو ریلیز کیا جارہا ہے جبکہ اس کی ریلیز سے قبل ہی دو گانوں کی وڈیوز جس میں ڈیوڈ گیوٹا کا ’’سیون‘‘ جس میں لاٹو نظر آ رہے ہیں جبکہ ایم کے ریمیکس ’’تھری ڈی ‘‘جس میں جیک ہارلو کو فلمایا گیا ہے کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔
- Advertisement -
گیوٹا نے ’’بگ ہٹ ‘‘گانے کو ر یمیکس کر کے پیش کیا ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=406553
- Advertisement -