اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال2016-17ءکے بجٹ میں معاشرے کے غریب اورپسماندہ طبقات کےلئے فنڈزمیں اضافہ کردیا گیاہے تاکہ سماجی تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے، بجٹ میں زراعت کے شعبہ کی ترقی اورکم سے کم اجرت کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ ”اے پی پی “ سے …
بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کی اے پی پی سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال2016-17ءکے بجٹ میں معاشرے کے غریب اورپسماندہ طبقات کےلئے فنڈزمیں اضافہ کردیا گیاہے تاکہ سماجی تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے، بجٹ میں زراعت کے شعبہ کی ترقی اورکم سے کم اجرت کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ ”اے پی پی “ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کےلئے 115ارب روپے اور پاکستان بیت المال کےلئے 4ارب روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں








