حیدر آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ای کامرس بی آئی ایس پی کا ایک منفرد اقدام ہے جس کے تحت مستحق خواتین کی بنائی ہوئی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے ذریعے انکی کاروباری صلاحیات کو استعمال کیا جاتا ہے ، تاکہ انہیں غربت سے باہر نکالا جاسکے مستحقین کی بنائی ہوئی مصنوعات آن لائن دستیات ہیںجن سے ملک کی روایتی مصنوعات کو بین الاقوامی …
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ای کامرس بی آئی ایس پی کا ایک منفرد اقدام ہے،ماروی میمن

مزید خبریں
حیدر آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ای کامرس بی آئی ایس پی کا ایک منفرد اقدام ہے جس کے تحت مستحق خواتین کی بنائی ہوئی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے ذریعے انکی کاروباری صلاحیات کو استعمال کیا جاتا ہے ، تاکہ انہیں غربت سے باہر نکالا جاسکے مستحقین کی بنائی ہوئی مصنوعات آن لائن دستیات ہیںجن سے ملک کی روایتی مصنوعات کو بین الاقوامی شہرت حاصل ہورہی ہے یہ نمائشیں بی آئی ایس پی،ای کامرس کے تحت نہ صرف غریب خواتین کی آمدنی بڑھانے میں مدد کرےںگی بلکہ روایتی مصنوعات کو پاکستان کی پہچان بنانے میں بھی کردار ادا کریں گی۔








