27.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںتارامیرا کی اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور مناسب استعمال کی...

تارامیرا کی اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور مناسب استعمال کی ہدایت

- Advertisement -

فیصل آباد۔18 نومبر(اے پی پی )کاشتکاروں کو تارامیرا کی اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور مناسب استعمال کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ تارامیراکی فصل کو بڑھوتری کیلئے نائٹروجن اور فاسفورس کھاد کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا کاشتکار 12 کلوگرام فاسفورس اور 12 کلوگرام نائٹروجن کھاد فی ایکڑ ڈالیں تاکہ اچھی فصل کاحصول ممکن ہو سکے ۔انہوںنے بتایاکہ بوائی کے وقت آدھی مقدار نائٹروجن اور پوری مقدار فاسفور س بھی استعمال کی جا سکتی ہے جبک بقیہ آدھی نائٹروجن کو دوسراپانی لگاتے وقت کھیت میں ڈال دینااشد ضروری ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=29786

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں