تاریخی ”امر بالمعروف“ جلسےکا مفصل روٹ پلان جاری کردیا گیاہے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

61
‏سپریم کورٹ میں زیر سماعت آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ فوری آنا چاہئے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏انتظامیہ کی جانب سے27 مارچ بروز اتوار سہ پہر 3بجےپریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ تاریخی ”امر بالمعروف“ جلسےکا مفصل روٹ پلان جاری کردیا گیاہے۔

فرخ حبیب نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک بھر سے آنے والےقافلوں کےمنتظمین اس کی روشنی میں آمد و رفت کی منصوبہ بندی کریں تاکہ ہرقسم کی پریشانی/تاخیر سےمحفوظ رہیں۔