33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںتازہ ترین ون ڈے رینکنگ، بھارت نے ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط...

تازہ ترین ون ڈے رینکنگ، بھارت نے ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کر لی، افغانستان دوبارہ دسویں نمبر پر آ گیا

- Advertisement -

دبئی ۔ 14 فروری (اے پی پی) بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم ریکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کر لی، افغانستان بھی دوبارہ دسویں نمبر پر آ گیا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ کے تحت بھارت نے جنوبی افریقہ کو پانچویں ایک روزہ میچ میں شکست دے کر نہ صرف دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی بلکہ اپنی پوزیشن بھی مستحکم کر لی، جنوبی افریقہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا، پروٹیز کے ہاتھوں آخری ون ڈے میں شکست کی صورت میں بھی بھارت ٹاپ پوزیشن پر برقرار رہے گا جبکہ جنوبی افریقن ٹیم سیکنڈ رینکڈ ٹیم کے طور پر سیریز کا اختتام کرے گی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89649

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں