- Advertisement -
پیرس۔ 5 نومبر (اے پی پی)سٹار سربین کھلاڑی نوویک جوکووچ نے پیرس ماسٹرز ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں شکست کے باوجود انٹرنیشنل ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی، انہوں نے ایک درجہ ترقی کے ساتھ نڈال کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا، کیرن خچانووف 7 درجے ترقی پا کر 11ویں نمبر پر آ گئے، میلوس راﺅنک کی ٹاپ ٹونٹی میں انٹری ہوئی ہے، ویمنز سنگلز میں سیمونا ہالپ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، ایشلے بارٹی کی 4 اور وانگ قیانگ 2 درجے ترقی ہوئی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=120731
- Advertisement -