- Advertisement -
ملتان۔ 11 مئی (اے پی پی):ملتان تھانہ صدر جلالپورپیروالا پولیس کی کارروائی،تاش پر جوا کھیلنے والے آٹھ قمار بازوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق اتوار کے روز ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورپیروالا فراز خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے آٹھ قمار بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے جواء پر لگی ایک لاکھ 22 ہزار روپے سے زائد رقم برآمد کرلی۔
- Advertisement -
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595746
- Advertisement -