24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںتباہ کن سیلاب سے متاثرہ بہت سےعلاقےاب بھی زیرآب ہیں، تعمیرنوکا اپنا...

تباہ کن سیلاب سے متاثرہ بہت سےعلاقےاب بھی زیرآب ہیں، تعمیرنوکا اپنا لائحہ عمل دنیاکےسامنے رکھیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

- Advertisement -

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ بہت سےعلاقےاب بھی زیرآب ہیں، تعمیرنوکا اپنا لائحہ عمل دنیاکےسامنے رکھیں گے۔

منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ انھوں نے دادو کادورہ کیا، تباہ کن مون سون کے5 ماہ بعدبھی بہت سےعلاقےاب بھی زیرآب ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی کاربن کےاخراج میں صرف0.8 فیصدحصہ ڈالتاہےجبکہ ہم موسمیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہونےوالےملکوں میں 8ویں نمبرپر ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ 9 جنوری کو ہونےوالی کانفرنس میں ہم دنیاکےسامنےتعمیرنوکالائحہ عمل رکھیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344633

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں