سیالکوٹ۔23 جولائی(اے پی پی ) وفا قی وزیر بر ا ئے تر قی و منصو بہ بند ی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی پہچا ن اب دہشت گر دی کا نشا ن اور ایک کمزور معیشت کی بجا ئے تیز ی کے سا تھ مضبو ط ہو تی معیشت، اربو ں ڈا لر کی چینی سر ما یہ کا ر ی …
تبد یلی د ھر نے اور پرا پیگنڈے کی بجا ئے عو ام دو ست اور انقلا بی پا لیسیو ں پرعمل پیرا ہو نے سے آتی ہے وفا قی وزیراحسن اقبا ل

مزید خبریں
سیالکوٹ۔23 جولائی(اے پی پی ) وفا قی وزیر بر ا ئے تر قی و منصو بہ بند ی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی پہچا ن اب دہشت گر دی کا نشا ن اور ایک کمزور معیشت کی بجا ئے تیز ی کے سا تھ مضبو ط ہو تی معیشت، اربو ں ڈا لر کی چینی سر ما یہ کا ر ی اورخو د انحصا ر ی کی منز لو ں کی طر ف گا مز ن پا کستا ن ہے ، تبد یلی د ھر نے اورپرا پیگنڈے سے نہیں بلکہ عو ام دو ست اور انقلا بی پا لیسیو ں پرعمل پیرا ہو نے سے آتی ہے،100 ار ب ر و پے کا خا دم اعلی پنجا ب کا کسا ن پیکیج و طن عز یز کی زر عی معیشت میں تا ر یخ ساز تبد یلیو ں کا پیش خیمہ ثا بت ہو گا، جد ید فا ر منگ کے طر یقے اپنا کر پا کستا ن میں زر عی انقلا ب کا خو ا ب شر مند ہ تعبیر کیا جا سکتا ہے،








