23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتحریک حریت کی طرف سے شہید کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت

تحریک حریت کی طرف سے شہید کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت

- Advertisement -

سرینگر ۔ 14ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںتحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے آرم پورہ سوپور اور گلورہ لنگیٹ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری شہداءکی عظیم قربانیوں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پرمرکز نگاہ بن گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل میں بھارت کی روایتی ضد، ہٹ دھرمی اور فوجی طاقت پر انحصار سب سے بڑی رُکاوٹ ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=113576

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں