- Advertisement -
فیصل آباد۔21 دسمبر(اے پی پی )آرٹ کونسل کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالے ”تحریک پاکستان میں قائد اعظم ؒکے کردار پر مبنی چار روزہ نیایاب تصویری نمائش آج 22 دسمبر کو نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی اور25 دسمبر تک جاری رہے گی ۔ واضح رہے کہ یہ تصاویری نمائش تحریک پاکستان کی تصویری رو دار مبنی ہو گی، نوجوان نسل کےلئے ایک قیمتی تاریخی قومی اثاثہ ہے جسے محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے بڑی انتھک محنتوں اور کاوشوں سے ترتیب دیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82248
- Advertisement -