اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ترقی پذیر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی مالیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اسلامی بنکاری کی طرف رجوع اور اس سے استفادہ کریں۔ استنبول میں اسلامی معاشیات ومالیات پر بارہویں بین الاقوامی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اسلامی بنکاری تیزی سے فروغ …
ترقی پذیرممالک عالمی مالیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اسلامی بنکاری کی طرف رجوع اور اس سے استفادہ کریں، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ترقی پذیر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی مالیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اسلامی بنکاری کی طرف رجوع اور اس سے استفادہ کریں۔ استنبول میں اسلامی معاشیات ومالیات پر بارہویں بین الاقوامی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اسلامی بنکاری تیزی سے فروغ حاصل کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اسلامی بنکاری صنعت کی مالیت بیس کھرب ڈالر سے زائد ہے اور ساٹھ ممالک میں اسلامی بنکاری کے اداروں کی چودہ سو شاخیں ہیں۔







