36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترکی میںمقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ

ترکی میںمقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ

- Advertisement -

استنبول ۔ 2 مئی (اے پی پی) ترکی میں مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابققونیہ شہر میںترک مسلح افواج نے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کیا جس کے ذریعے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مقامی طور پر تیار کردہ اس ڈرون طیارے کا مقصد مشرقی ترکی میں ترک مسلح افواج کو دہشت گردوں کی سرگرمیوں اور ان کے خفیہ ٹھکانوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3164

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں