26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترکی میں سکیورٹی فورسزکے آپرشنز کے نتیجہ میں گزشتہ دس ماہ کے...

ترکی میں سکیورٹی فورسزکے آپرشنز کے نتیجہ میں گزشتہ دس ماہ کے دوران 5 ہزار سے زیادہ دہشتگرد ہلاک

- Advertisement -

استنبول ۔ 25 مئی (اے پی پی) ترکی میں سکیورٹی فورسزکے آپرشنز کے نتیجہ میں گزشتہ دس ماہ کے دوران 7 ہزار سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں ۔ ترکی میڈیا نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے کاری کردہ پورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران ترکی اور شمالی عراق پر سکیورٹی فوسز کی فضائی کاروائیوں کے نتیجہ میں مجموعی طور پر 5ہزار سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6239

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں