- Advertisement -
کابل ۔ 16 اپریل (اے پی پی) یونان میں پھنسے ہوئے افغان مہاجرین کو ملک واپس لانے کے لیے، ، حکومتِ افغانستان یورپی رکن ممالک اور یورپی یونین کے ساتھ انتظامات کے لیے سمجھوتے کو آخری شکل دے رہی ہے۔ افغان عہدے داروں نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا ہے کہ افغان حکومت یورپی یونین کی حمایت حاصل کرے گی، جس میں بحران سے نمٹنے کے لیے مالی اعانت کا حصول شامل ہے۔حفیظ اللہ میان خیل افغان وزارت برائے مہاجرین اور وطن واپسی کے ترجمان ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1155
- Advertisement -