ترکی میں5.3 شدت کا زلزلہ

79
Earthquake
Earthquake

انقرہ ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) ترکی میں 5.3 درجہ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امرےکی جےولوجیکل سروے کے مطابق پیرکی صبح ترکی کے علاقے کیسیری سمیت مختلف عالقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 رےکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز38.0014 ڈگری شمالی عرض البلد اور 34.0264ڈگری مشرقی طول عرض البلد میں10.0 کلومیٹر زمیں کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔