استنبول۔ 24 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ائندہ ماہ کے دوران دنیا کے جدید ترین لڑاکا طیارے ہمارے پاس ہوں گے جس میں سے پہلا ایف۔35 لڑاکا طیارہ 21 جون کو امریکا میں منعقدہ تقریب کے ساتھ ہی حاصل کرلےا جائے گا۔
ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی جون میں شروع ہو جائے گی، صدر اردوان

مزید خبریں