ترکی کی مہمند ایجنسی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت

125
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

استنبول ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) ترکی نے گذشتہ جمعہ کو مہمند ایجنسی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ترکی کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی دکھ اور غم کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ ہے۔