28.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترکی کے ساتھ رومانیہ کے تعاون کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،...

ترکی کے ساتھ رومانیہ کے تعاون کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، صدر اردوان

- Advertisement -

استنبول ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ترکی اور رومانیہ کے باہمی تعلقات کی 140 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر اردوان نے کہا کہ ہم رومانیہ کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ استنبول میں ترکی اور رومانیہ کے باہمی تعلقات کی 140 ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ دہشت گرد تنظیم فیتو کی 15 جولائی 2016ءکے بغاوت اقدام کے رومانیہ میں فیتو سے تعلق رکھنے والے افراد اور تنظیموں کے خلاف ضروری اقدامات کے لیے رومانوی اداروں کے ساتھ رابطے جاری ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117921

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں