- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) ترک سفارتخانے کے ایجوکیشنل قونصلر جوداد ارسلان نے کہا ہے کہ پاکستان کے تعلیمی نظام میں مزید بہتری کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے‘ ترکی بھی اسی تعلیمی اصلاحات کے عمل سے گذر کر آج ایک اچھے تعلیمی نظام سے نئی نسل کو تعلیم اور تربیت فراہم کر رہا ہے‘ ترک حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر تعلیم کے بہت سے شعبوں میں کام کر رہی ہے۔ وہ گذشتہ روزمازن سکول سسٹم (ترکش سٹیٹنڈرڈ) کے زیراہتمام طلباءو طالبات کے والدین کے لئے اورینٹیشن سیشن سے خطاب کر رہے تھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71005
- Advertisement -