- Advertisement -
برسلز ۔ 13 مئی (اے پی پی)یورپی یونین نے کہا ہے کہ ترکی کے لیے ویزے کے معاملہ تاحال زیر غور ہے۔ بیلجیم کے میڈیا کے مطابق برسلز میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے یورپی کمیشن کے ترجمان مارگراتیس شیناس نے کہا کہ یورپی یونین ترک شہریوں کی بغیر ویزہ یورپ کی سیاحت کے مسئلے پر تاحال صلح و مشورہ کر رہی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4701
- Advertisement -