24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک صدر اردوان کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلی فون پر...

ترک صدر اردوان کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

- Advertisement -

استنبول ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ترک صدر اور اردنی فرمانروا کے درمیان ٹیلی فونگ گفتگو میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں تعاون ضروت پر زور دیا گیا۔ ترک صدارتی محل سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صدر اردوان اور اردن کے شاہ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دوطرفہ باہمی تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کی ضروت پر زور دیا گیا اور آزاد تجارتی سمجھوتے کے لیے راستے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118999

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں