ترک صدر رجب طیب ایردوان کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر 45 منٹ گفتگو

119

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر 45 منٹ گفتگو
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ

انقرہ ۔ 08 فروری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔وائٹ ہاﺅس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترک صدر کے ساتھ بات چیت تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی جس میں دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔