استنبول۔17اکتوبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولا دیمر زیلنسکی نے استنبول میں ملاقات کی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول کے قصرِ واحدین میں دونوں صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ باہمی تعلقات سمیت عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔