ترک صدر 9 اکتوبر کو یوکرین کا دورہ کریں گے

93

استنبول ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان یوکرائن کے اعلیٰ سطحی سٹریٹیجک کونسل کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے 9 اکتوبر کو یوکرین کا دورہ کریں گے۔