29.9 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک فضائیہ کی کرد باغیوں کے خلاف کارروائیاں

ترک فضائیہ کی کرد باغیوں کے خلاف کارروائیاں

- Advertisement -

انقرہ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) ترک فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا کہ لڑاکا طیاروں نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اِن حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔ ترک فوج کے ایک اور بیان میں بتایا گیا کہ شمالی عراق کے قصبے بشیقہ میں کیے گئے دو عسکری آپریشنز میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے بتیس جہادیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1683

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں