انقرہ ۔ 5 مئی (اے پی پی) ترکی کےوزیر اعظم احمدداود اوگلونے یورپی یونین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر سے بات چیت میں مہاجرین کے حوالے سے طے کردہ معاہدے پر عمل در آمد پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی کےوزیر اعظم اوریورپی یونین کمیشن کے سربراہ نے دو طرفہ باہمی تعلقات سمیت عالمی اموراورمہاجرین کے حوالے تبادلہ خیال کیا
ترک وزیر اعظم کی یورپی کمیشن کے سربراہ سے ملاقات مہاجرین بارے معاہدے پر تبادلہ خیال

مزید خبریں