نئی دہلی۔ 11 جون (اے پی پی) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکھرراو نے سالانہ منعقد ہونے والی افطار پارٹی میں 66کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس علان کے بعد مقامی سماجی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خلاف ہائی کور ٹ میں درخواست دائرکردی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے حیدرآباد …
تلنگانہ میں 66کروڑ روپے کی افطار پارٹی

مزید خبریں
نئی دہلی۔ 11 جون (اے پی پی) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکھرراو نے سالانہ منعقد ہونے والی افطار پارٹی میں 66کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس علان کے بعد مقامی سماجی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خلاف ہائی کور ٹ میں درخواست دائرکردی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے حیدرآباد میں دعوت افطار اورگریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بھی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جس کے تحت 400 مساجد اور ریاست کے دیگر اضلاع کی 400 مساجد میں علیحدہ افطار کا انتظام کیا جائے گا








