27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںتمیا بابوس اور انکی جوڑی دار اناستاسیا پاﺅلیچنکوا نے سڈنی اوپن ٹینس...

تمیا بابوس اور انکی جوڑی دار اناستاسیا پاﺅلیچنکوا نے سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

- Advertisement -

سڈنی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) ہنگری کی نامور ٹینس سٹار تمیا بابوس اور انکی روسی جوڑی دار اناستاسیا پاﺅلیچنکوا نے سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈسٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی باربورا سٹرائکوا کو اپ سیٹ شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=37846

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں