توانائی کا بحران اور حکومتی اقدامات

اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) موجودہ حکومت نے سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے ذریعے ملک میںتوانائی بحران کے خاتمے کے لئے ہنگامی بنےادوں پر کام تیز کردےا ہے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مختلف قلیل ، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبوں پر عمل کیا جا رہا ہے ، ان میں سے 10ہزار 4سو میگا واٹ …

اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) موجودہ حکومت نے سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے ذریعے ملک میںتوانائی بحران کے خاتمے کے لئے ہنگامی بنےادوں پر کام تیز کردےا ہے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مختلف قلیل ، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبوں پر عمل کیا جا رہا ہے ، ان میں سے 10ہزار 4سو میگا واٹ کے منصوبے 2018ءتک مکمل ہو جائیں گے۔ٹھوس انتظامی حکمت عملی اور کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے نہ صرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم ہو گیا ہے جبکہ بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Leave a Reply