تجارتی خبریں تھائی لینڈ کی رواں سال چاول کی برآمد ہدف سے کہیں زیادہ رہنے کا امکان کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 11 دسمبر 2016, 2:43 شام 110 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بنکاک ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) تھائی لینڈ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران چاول کی برآمد ہدف سے کہیں زیادہ رہے گی۔وزیر تجارت اپیرادی تانتراپورن نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ رواں سال کے دوران چاول کی برآمد بڑھ کر 10.5 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے