29.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتھائی لینڈ کے وزیر اعظم 5 فروری سے چین کا 4 روزہ...

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم 5 فروری سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

- Advertisement -

بیجنگ۔4فروری (اے پی پی):تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا 5 فروری سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بیان میں بتایا کہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کی دعوت پران کے تھائی لینڈ کے ہم منصب پیٹونگٹرن شیناواترا 5 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=555726

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں