تھائی لینڈ کے وزیر اعظم 5 فروری سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

109
چینی صدر سمیت دیگر رہنماؤں کی سی پی سی کے ریٹائرڈبزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد

بیجنگ۔4فروری (اے پی پی):تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا 5 فروری سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بیان میں بتایا کہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کی دعوت پران کے تھائی لینڈ کے ہم منصب پیٹونگٹرن شیناواترا 5 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔