- Advertisement -
راولپنڈی۔28مارچ (اے پی پی):راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر کے چکلالہ کردیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھا گیا ہے اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے تھانہ کا نام تبدیل کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577102
- Advertisement -